جمعرات، 16 ستمبر، 2021

تو ہے یا تیرا سایہ ہے ۔ ناصر کاظمی اردو شاعری ۔ غزل

 Tu Hai Ya Tera Saya Hai - Nasir Kazmi Ghazal

تو ہے یا تیرا سایہ ہے ۔ ناصر کاظمی اردو شاعری ۔ غزل
Tu Hai Ya Tera Saya Hai - Nasir Kazmi Ghazal

جمعرات، 9 ستمبر، 2021

شکل اس کی تھی دلبروں جیسی ۔ محسن نقوی کی شاعری ۔ اردو شاعری

شکل اس کی تھی تھی دلبروں جیسی 

خو تھی لیکن ستمگروں جیسی 

اس کے لب تھے سکوت کے دریا 

اس   کی آنکھیں سخنوروں جیسی 

میری  پرواز جاں میں حائل ہے 

سانس ٹوٹے  ہوئے  پروں جیسی 

دل   کی بستی میں رونقیں ہیں مگر 

چند  اجڑے  ہوئے گھروں جیسی 

کون دیکھے گا اب صلیبوں پر 

صورتیں وہ پیمبروں جیسی 

میری دنیا  کے بادشاہوں     کی 

عادتیں ہیں گداگروں جیسی 

رخ  پہ صحرا ہیں پیاس کے محسن 

دل میں لہریں سمندروں جیسی

مغرور ہی سہی مجھے اچھا بہت لگا ۔ محسن نقوی غزل ۔ اردو شاعری

مغرور ہی سہی مجھے اچھا بہت لگا ۔ محسن نقوی غزل ۔ اردو شاعری

مغرور ہی سہی مجھے اچھا بہت لگا
وہ اجنبی تو تھا مگر اپنا بہت لگا
روٹھا ہوا تھا ہنس تو پڑا مجھ کو دیکھ کر
مجھ کو تو اس قدر بھی دلاسا بہت لگا

آہ کو چاہیے اک عمر اثر ہونے تک ۔ مرزا غالب کی شاعری ، اردو غزل

آہ کو چاہیے اک عمر اثر ہونے تک ۔ مرزا غالب کی شاعری ، اردو غزل